’ٹک ٹاک ایسا فتنہ بن چکا ہے کہ تیزی سے نئی نسل کا کیریئر برباد


کر رہا ہے، 

اس کے استعمال کرنے والوں کی عمر 15 سے25سال تک کے نوجوان لڑکے لڑکیوں کی ہے۔ 

ایک تحقیق کے مطابق 

ٹک ٹاک‘ نوجوانوں کو خود غرض، بے حس اور کسی حد تک بے ضمیر بے حیاا بھی بنا رہا ہے،

 جس کا نتیجہ ہے

 کہ نوجوان نہ صرف اخلاقیات کی حدود سے باہر نکل رہے ہیں، 

بلکہ لڑکیاں بھی شرم وحیا کو تیاگ کر بے حیائی کی طرف گامزن ہیں۔

 ﺟﺐ ﺳﮯ ﯾﻮﭨﯿﻮﺏ ﻧﮯ

 ﻭیڈیوﺯ ﭘﺮ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﻮ ﭘﯿﺴﮯ ﺩینا شروع کئے 

ﺗﺐ ﺳﮯ بہت سے ﻟﻮﮔﻮﮞ ﻧﮯ ﮔﻤﺮﺍﮦ

 ﮐﻦ ﻭیڈیوﺯ بنانا شروع کی!پیسے کی لالچ نے ہمیں حلال حرام کی تمیز بھلا دی۔😥  

 جس مذہب کی عورت کی آواز میں بھی پردہ ہے وہ ٹک ٹاک پے ناچتی نظر آتی ہے !

(فرمان نبی پاک ﷺ ) جامع ترمذی ۔ باب نمبر ١٨ ١١٦٥

عورت کو پردے میں رکھا کرو ۔ عورت جب باھر نکلتی ھے تو شیطان اسے گھورتا ھے

اس مشکل ترین وقت میں بھی اللہ کا خوف نہیں آ رہا

۔یہ وہ وقت ہے

 جب اللہ سے گناہوں کی معافی مانگی جائے۔

تاکہ اللہ ہم سے راضی ہو جائے۔

پیسہ انسان کو اس حد تک کیسے گرا دیتا ہے۔

کیسے والدین ہیں جو روکتے نہیں؟؟

اوپر سے یو ٹیوب پیسہ دیتی ہے گناہ بڑھانے کے؟

سمجھ سے باہر ہے یہ بات کہ کیوں اللہ کا ڈر نہیں ہے۔۔۔؟

یااد رکھو

 جس دن موت نے آگھیرا اور توبہ کاادروازہ ہمیشہ کے لئے بند ہو گیا تو سمجھ جانا تم نے اپنی آخرت کی ہمیشہ نہ ختم ہو والی زندگی خراب کر ڈالی۔۔!!!

لہذاا میرے بھائیو میری بہنو ابھی بھی وقت ہے  سمبھل جااو چھوڑ دو ایسے غلط کام جس سےاللہ اور ہمارے نبی پاک صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم ہم سے نااراض ہوں۔۔

جس سے اللہ اور اللہ کا حبیبؐ راضی نہیں ہو گا اسکا آخرت کا ٹھکانہ جہنم کے سواا کچھ نہیں ہوناا۔

یہی وقت ہے

 اللہ پااک سے توبہ کرو کہ بے شک میرا رب توبہ قبول کرنے والا ہے 


❓