بل گیٹس جو کہ مائیکرو سافٹ کمپنی کے مالک ہیں اور دنیا کے

تیسرے امیر ترین آدمی ہیں وہ کہتے ہیں کہ میں سخت کام کے لیے سست آدمی کو ڈھوڈتا ہوں کیونکہ وہ اس کام کو کرنے کا کوئی آسان طریقہ نکالے گا نہ کہ ان لوگوں کہ طرح لکیر کا فقیر بنے گا جو کہ محنتی ہیں۔